اردوِ
انتہائی بلند فشار خون -- بہت بلند فشارخون، یا ہائی بلڈ پریشر پر یہ حقائق نامہ بتاتی ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کا کیا مطلب ہے اور آپ اپنے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں کیا اقدامات کر سکتے ہیں۔ یہ حقائق نامہ ٹیکساس ایسوسی ایشن آف چیریٹیبل کلینکس (TXACC) کے اشتراک سے تیار کیا گیا تھا۔